سفر میں سنن مؤکدہ وغیر مؤکدہ کا حکم

مسافر کونسی سنت ادا کرے اور کونسی سنت چھوڑے ایک وضاحتی مضمون قارئین کرام : عمومی طور پر عامۃ المسلمین کے درمیان یہ سوال پایا جاتا ہے کہ دوران سفر ایک مسافر فرض نمازوں کے قصر کے ساتھ دوسری سنن ونوافل نمازیں ادا کریگا یا نہیں ، اس بارے میں سنت نبوی ­­صلی اللہ علیہ … تابع قراءة سفر میں سنن مؤکدہ وغیر مؤکدہ کا حکم